حویلیاں (پریس کلب) لیزان کمیٹیوں کے تعاون سے جراہم پر قابو پایا جاسکتا ہئے۔ ڈی ایس پی  خورشید تنولی اور ایس ایچ او  پرویز خان کا لیزان کمیٹی تھانہ حویلیاں کے اجلاس سے خطاب اجلاس کی صدارت صدر ایوان تجارت حویلیاں خورشید اعظم خان نے کی اجلاس میں سلیم خان ناظم سہراب احمداور دیگر ناظمین اور ناہیب ناظمین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی صدرایوان تجارت حویلیاں نے اپنے خطاب میں پولیس کو تاجر برادری کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا اس اجلاس میں ناظمین ناہیب ناظمین اور کونسلر حضرات کو اس لیزان کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا مطالبہ کیا گیا اجلاس میں موجود تمام ناظمین اور تاجر برادری کے نماہیندوں نے اپنے مکمل تعاون کایقین دلایا رپورٹ ۔۔قادربخش

Khurshid Azam Khan with DSP havelian
DSP havelian

We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at info@havelian.net
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

loading...