حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر کار حادثہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے حویلیاں پولیس نے بروقت پہچ کر مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر ذخمی افراد کو حویلیاں ہسپتال پہنچایا پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ اوور ٹیکنگ کی وجہ سے پیش آیا زخمی افراد آیبٹ آباد سے حویلیاں یونیورسٹی آ رہے تھے زخمیوں میں عبداللہ ولد شوکت 2شعیب ولد سلیم خان 3خصرولد ملک ارشاد 4 شاہ نور ولد ملک وحید احسان اللہ ولد ملک وحید شامل ہیں.........۔ رپورٹ قادر بخش ۔

 

car accident khokhar maira havelian


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at info@havelian.net
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

loading...