ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی گاوں مجاہتھ میں سوئ گیس منصوبے کا افتتاح کررہےہیں اس موقع پر انہوں نے کہا میں نے جو وعدہ الیکشن میں مجاہتھ اور گردونواح کے علاقوں عوام سے کیا تھا وہ اللہ کے فضل و کرم سے پورا کر رہا ہوں ۔رپورٹ قادر بخش


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at info@havelian.net
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

loading...