حویلیاں ۔کھوکھر میرا کے مقام پر جامع مسجد سیدنا ابو بکر صدیق کے قریب کامران ولد علی گوھر خان کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے سارا گھر جلا کر رکھ دیا گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا گھر یلو سامان آگ کی نظر ھو گیاحویلیاں کی فاہر برگیڈ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دیگر مکانات کو بچانے میں بھرپور کردار ادا کیا اور آگ پر قابو پایا ۔۔۔۔۔۔رپورٹ قادر بخش


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at info@havelian.net
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

loading...