حویلیاں شاہراہ ریشم پر ٹریفک کا المناک حادثہ 4 افراد ہلاک 12 کے قریب ٹریفک شدید زخمی حادثہ ٹریلے کی بریک فیل ہونے سے پیش آیا حادثہ میں 2 ٹریلے 2 کیری ڈبہ اور 2 موٹر کار مکمل تباہ ہو گئے حادثہ کے بعد امدادی کاروائیوں کا منظر انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوام بھی امدادی کاموں میں انتظامیہ کے ساتھ مصروف ہیں ............۔رپورٹ خاکسار نثار احمد ۔+ قادر بخش 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at info@havelian.net
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

loading...