PIA Plan has been crashed in mountains of Havelian
Posted by Zahid Qureshi | Page Views: 5841
اپیل اپیل
پی آئی اے کا بڑا طیارہ حویلیاں کے قریبی گاؤں بٹولنی اور سادہ گاؤں کی پہاڑیوں پر گر کے تباہ ۔تمام حکومتی اداروں سے موقع پر پہنچنے کی اپیل۔طیارے میں آگ لگی ہوئ ہے۔ضلعی انتظامیہ۔ ایبٹ آباد کے فائر برگیڈ اور حکومتی مشینری سے موقع پر پہنچنے کی اپیل۔ابھی تک صرف 2 فائر بگیڈ گاڑیاں روانہ ہوئیں۔ ضلع ایبٹ آباد کے ہسپتال الرٹ ہوں
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے