حویلیاں پریس کلب۔ کوکل برسین کا رہائیشی وقاص محمد ولد خواج محمد پچھلے بیس دن سے لاپتہ ہے۔ وقاص کی والدہ نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتکو کرتے ہوے بتایا کہ میرا بیٹا وقاص جو کہ تندور پر محنت مزدوری کرتا تھا پچھلے بیس دن سے لاپتہ ہے۔ میرے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے اور وقاص گھرمیں موجود سات افراد کا واحد کفیل ہے۔ وقاص کی والدہ نے مزید بتایا کہ گمشدگی کی رپوٹ تھانہ حویلیاں میں درج کروا دی گئی تھی لیکن ابھی تک وقاص کی بازیابی کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ .....رپورٹ ہارون اسحاق قریشی

Waqas ahmad missing


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at info@havelian.net
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

loading...