
تحریک انصاف کے عامر شہزاد عرف شانی خان کو بلا مقابلہ نائب ناظم تحصیل کونسل حویلیاں منتخب کرلیاگیا
تحریک انصاف کے کارکنوں کا پارٹی نائب ناظم منتخب ہونے پرجشن ڈھول کی تھاپ پر رقص اور نعرے بازی۔تحصیل ن ائب ناظم کے ہونے والے انتخابات کے موقع پر کامیاب ہونے پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملک غلام مصطفیٰ اور شاکرخان کی قیادت میں جشن منایا اور نعرے بازی کی اس موقع پر کارکنوں نے عامر
Posted by Nisar Khaksar On Thursday 5 th April 2018 Category: News . 57217 Views