dengue, fever, nisar khaksar, hazara news, kpk news, dengue fever
صوبے کا بلدیاتی نظام ایک نعمت ہے جس سے عوام کے مسائل حل ہو سکتے ہیں

حویلیاں، ویلج کونسلوں کے ناظمین اور کونسلرزعوام کو ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے آگاہی دیں،گھراور محلے کو صاف رکھ کر ڈینگی مچھر کاخاتمہ کیا جا سکتا ہے،صوبے کا بلدیاتی نظام ایک نعمت ہے جس سے عوام کے مسائل حل ہو سکتے ہیں

Posted by Nisar Khaksar On Friday 6 th April 2018 Category: News . 51420 Views