صوبا ئی حکو مت کی طر ف سے لا کھو ں روپے کی لا گت سے لگا ئے جا نے و الے فلٹر پلا نٹ نا کا رہ ہو گئے
ٹی ایم اوسے در یا فت کر نے پر معلو م ہو اکہ مذ کو رہ فلٹر پلا نٹ آ سما نی بجلی گر نے سے نا کا رہ ہو گئے ہیں اور ان کی مر مت کے لیے متعلقہ محکمہ سے رابطہ کر رہے ہیں
Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 38709 Views