
مری روڈ جھگیاں کے قریب موبائل ٹاور کو آگ لگ گئی ، لاکھوں روپے کا سامان تباہ
ایبٹ آباد، تھانہ کینٹ کی حدود مری روڈ جھگیاں کے قریب موبائل ٹاور کو آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دوکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ سے لاکھوں روپے کا سامان تباہ ہو گیا۔ رہورٹ وقاص باکسر ایبٹ آباد
Posted by Waqas Boxer On Tuesday 10 th April 2018 Category: News . 62781 Views