crime, nisar khaksar, hazara news, kpk news, haroon tanoli, sho
ایس ایچ او تھانہ لورہ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد

ایس ایچ او تھانہ لورہ کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد مقدمات درج،ایس ایچ او تھانہ لورہ ہارون خان نے متعددمقامات پر چھاپہ زنی کرتے ہوئے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے

Posted by Nisar Khaksar On Sunday 15 th April 2018 Category: Crime . 174446 Views