flood in pakistan, deaths in flood, distructions in flood, latest flood news
ملتان : کشتی الٹ گئی‘ دولہا سمیت 17 باراتی جاں بحق‘ جلالپور بھٹیاں : چھتیں گرنے سے پانچ بچوں سمیت سات افراد مارے گئے

شیر شاہ کے قریب سیلابی پانی میں بارات کی کشتی الٹنے سے 17 افراد جاں بحق ہو گئے باراتی مظفر گڑھ سے واپس جا رہے تھے کہ کشتی حادثہ کا شکار ہو گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں دولہا بھی شامل ہے جبکہ دلہن کو زندہ بچا لیا گیا۔

Posted by Havelian.Net On Monday 15 th September 2014 Category: News . 15644 Views