load shedding, electricity issue, load shedding ramadan, havelian news, wapda news
حویلیاں دوسرے رمضان بھی روزے دار بجلی کی آنکھ مچولی کا شکار رہے

عین صبح کی نماز میں بجلی کی لوڈشیڈنگ عوام کی سمجھ سے بالا تر ہے کوئی غیر مسلم بھی ایسا نہیں کر سکتا عوام کا ردِعمل ،رمضان کے شروع ہوتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی

Posted by Ahmad Bashir On Saturday 19 th May 2018 Category: News . 244591 Views

load shedding, electricity issue, load shedding ramadan, havelian news, wapda news
حویلیاں, رمضان المبارک کی آمد واپڈا نے روزہ داروں کی بددعائیں اور گالیاں سمیٹنا شروع کر دیں

حویلیاں, رمضان المبارک کی آمد واپڈا نے روزہ داروں کی بددعائیں اور گالیاں سمیٹنا شروع کر دیں ،حویلیاں شہر اور گرد ونواح میں پہلی سحری اور نماز فجر کے وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوؤں کی حقیقت کھول کر رکھ دی

Posted by Nisar Khaksar On Friday 18 th May 2018 Category: News . 87580 Views