سلطان پور حویلیاں کینٹ میں محلہ دار ہی چور نکلا، ساجد ولد بشیر کو پتھروں سے زخمی کردیا ، مقدمہ درج
سلطان پور کینٹ میں افغانیوں نے دن دیہاڑے لوگوں کے گھروں کے تالے توڑنے شروع کر دیئے ،مالک مکان ساجد ولد محمد بشیر
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 19 th May 2018 Category: Crime . 1155013 Views
لاکھوں روپے کے کام اپنی مدد آپ کے تحت کرائے ہیں ووٹ مانگنے والے جسوال گاؤں میں سوچ کر آئیں ، اہلیان جسوال
سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے چھہ سال قبل روڈ کے لئے فنڈ دینے کا اعلان کیا لیکن کوئی عمل نہیں ہوا ۔آنے والے الیکشن میں علاقے کی محرومیوں کا حساب لیں گے ،ان خیالات کا اظہار علاقہ جسوال کے عمائدین عارف خان ،دلاور خان ،شیردل خان ،فراز خان،اسحاق خان ،جمیل خان اور فریدون خان نے ویلج کون
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 16 th May 2018 Category: Politics . 33768 Views
حویلیاں سے جمعیت علماء اسلام ف کی ریلی آج سردار ابرارخان اور مفتی ذین العابدین کی قیادت میں لاہور روانہ ہو گی
متحدہ مجلسِ عمل کے زیر اہتمام آج لاہور میں عظیم الشان عوامی جلسہ منعقد ہو گا ۔دینی جماعتوں کے سیاسی اتحاد متحدہ مجلسِ عمل کے زیر اہتمام پہلا عوامی قوت کا مظاہرہ آج لاہور میں ہو گا جس میں جمیعت علماء اسلام ،جماعتِ اسلامی ،سمیت دیگر جماعتیوں کے قائدین اور کارکن شرکت کریں گے
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 12 th May 2018 Category: Politics . 38129 Views
مسلم لیگ ن کو کمزور کرنے والی خلائی مخلوق کا نواز شریف کے ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے، مرتضیٰ جاوید عباسی
قوم انصاف کے ترازو کو ایک طرف جھکا ہوا دیکھ رہی ہے،نواز شریف کو ملکی ترقی کے منصوبوں کی سزا دی جا رہی ہے،ایبٹ آباد یونیورسٹی ،ہزارہ موٹر وے ،سی پیک اور حویلیاں گرڈ سٹیشن ہزارہ کی ترقی کے بڑے منصوبے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور ڈپٹی سپیکر قومی اسم
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 12 th May 2018 Category: Politics . 43039 Views
مسلم لیگ ن حلقہ پی کے 38 میں قربانیاں دینے والے ورکرز کو اہمیت دیں ، زاہد خان جدون
بعض عناصرچمک کے ذریعے پارٹی قیادت کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،مسلم لیگ ن کی قیادت ایسے عناصر کی سازش کے جھانسے میں نہ آئیں ،انہوں نے کہا حلقہ پی کے 38میں حاجی احمد نواز خان ،وائس چیئرمین لیاقت خان جدون کی قربانیاں لائق تحسین ہیں
Posted by Nisar Khaksar On Thursday 3 rd May 2018 Category: Politics . 26999 Views
چیف آفیسر ملک طفیل کی ذیرِ نگرانی حویلیاں میں صفائی مہم ، بڑے نالوں کی صفائی ، تجاوزات کے خلاف کاروائی
ملک طفیل نے کہا کہ ٹی ایم اے سنیٹری ورکرز اپنی ڈیوٹی احسن انداز سے انجام دیتے ہیں لیکن شہریوں کی طرف سے تعاون نہیں ہوتا انہوں نے کہا ٹی ایم اے کی طرف سے شہر کی صفائی کے لئے جدید مشینری خریدی جا رہی ہے جس سے محلوں اور گلیوں کی صفائی بہتر انداز سے ممکن ہو گی ۔
Posted by Nisar Khaksar On Thursday 3 rd May 2018 Category: News . 46075 Views
اہلسنت والجماعت مذہبی جماعتوں کے گرینڈ اتحاد کے ساتھ عام انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی ، اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 16حاجی ایاز خان جدون
ایاز خان نے کہا کہ الیکشن 2018کے لئے ملک کی بڑی سیاسی مذہبی جماعتوں کا اتحاد بن رہا ہے جس کے تحت اہلسنت والجماعت ہر حلقے سے اُمیدوار کھڑے کرے گی انہوں نے بتایا کہ 9مئی کو حویلیاں کے ریلوے گراؤنڈ میں سالانہ استحکامِ پاکستان اور دفاعِ صحابہ کانفرنس میں اپنی بھر پور قوت کا مظاہرہ کر
Posted by Nisar Khaksar On Thursday 3 rd May 2018 Category: Politics . 30713 Views
علامہ اورنگزیب فاروقی 9 مئی کو حویلیاں میں سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
اہلسنت والجماعت کے کارکنوں نے بھر پور تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی اور مولانا اعظم معاویہ 9مئی کو حویلیاں ریلوے اسٹیشن پر منعقدہ سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے کانفرنس سے صوبائی راہنماؤں کے علاوہ مولانا اعظم معاویہ بھی شرکت کر
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 2 nd May 2018 Category: Politics . 34285 Views
عمران خان کا گیارہ نقاتی پروگرام نئے پاکستان کی ترقی کا ضامن ہو گا ، فریدون خان
اپریل کے کامیاب جلسہ نے مخالفین کے پروپیگنڈہ کو ناکام بنا دیا ہے ،2018کے انتخابات میں قوم عمران خان کے ہر اُمیدوارکو کامیاب کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف تحصیل حویلیاں کے صدر اور ممبر تحصیل کونسل فریدون خان جدون نے اپنے ایک بیان میں کیا
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 2 nd May 2018 Category: Politics . 17548 Views
عوام کو جذباتی نعروں اور کھوکھلے وعدوں سے بہلانے کا دور گزرچکا ہے ، سردار محمد اقبال
عوام جھوٹ اور مفادپرستی کو سیاست کو مسترد کرکے نئے دور کا آغاز کریں ،پاکستان کو ایماندار اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 15سردار محمد اقبال خان نے دیوال گاؤں میں سردار محمد خان کی رہائش گا پر کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 29 th April 2018 Category: Politics . 23568 Views
جمعیت علماء اسلام کے 13مئی مینارِ پاکستان جلسہ میں ضلع ایبٹ آباد سے ہزاروں کارکن شرکت کریں گے ، سردار ابرار احمد خان
مئی مینارِپاکستان کا جلسہ پاکستان میں سیکولر اور اسلام پسند قوتوں کا فرق واضح کرے گا انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام مغربی ذہنیت کو مسترد کرتی ہے اور آنے والے انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کے جھنڈے تلے جمع ہو کر اسلام پسند قوتوں کو کاکامیاب کریں گے انہوں نے کہا کہ ہزارہ میں ہر حلقے
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 28 th April 2018 Category: Politics . 23937 Views
بیس کروڑ کی فنڈنگ کا اعلان خوش آئند ہے اس خطیر رقم سے حویلیاں کا نقشہ بدل دیں گے محمد سمیع اللہ
ٹی ایم او حویلیاں کی ہدایت پر شاہراہ ریشم سے غیر ضروری ہولڈنگ بورڈ ہٹا دئیے گئے ،شہر کی خوبصورتی کے لئے بہت جلد
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 28 th April 2018 Category: News . 42749 Views