
اجمل کو انٹرنیشنل کرکٹ سے علیحدگی کا مشورہ دیدیا
آئی سی سی کی جانب سے معطل پاکستانی سپن باؤلر سعید اجمل کے دوستوں اور رشتہ داروں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے مستقل بنیادوں پر کنارہ کشی کا مشورہ دیدیا۔ قومی سپن باؤلر کے دوستوں کا خیال ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے مقرر کی جانے والی 15 ڈگری کی حد کو شاید وہ پورا نہ کر سکیں اس لیے سعید اجمل ک
Posted by Havelian.Net On Monday 15 th September 2014 Category: Crime . 16113 Views