havelian.net, hazara news, kpk news, abid karim, saqlain kazmi
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ڈبران کی نئی عمارت کے دروازے طالبات کے لیے گیارہ سال سے بند ، ٹیوب ویل عرصہ سے خراب ، ویلج کونسل ڈبران مسائلستان بن گیا

ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر ایک عرصہ سے خراب ہے جبکہ نرالاپبلک ہیلتھ ڈپیارٹمنٹ ٹیوب ویل آپریٹر اور چوکیداروں کو تنخواہیں بھی دے رہا ہے۔ باران رحمت کی صورت میں تالابوں میں جو گندا پانی ذخیرہ ہوتا ہے اسے گھریلو استعمال میں لایا جاتاہے۔ رپورٹ سید ثقلین کاظمی ، عابد کریم

Posted by Abid Karim On Friday 11 th May 2018 Category: News . 74865 Views