عمران خان کے سا تھ کرپشن کے خاتمے کی مہم میں ان کا بھرپور ساتھ دوں گا ، سردار ادریس
حلقوں کی تبدیلیوں کے باوجود خد مت کی سیا ست سے کنارہ کشی نہیں کروں گا ۔ عزت و ذلت دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔ جنہوں نے میرے خلاف کسی بھی قسم کا منفی پروپیگنڈا کیا ہے اس کا جواب میں نے اپنی مثبت سیاست سے دیا ہے۔عمران خان کے سا تھ کرپشن کے خاتمے کی مہم میں ان کا بھرپور ساتھ دوں گا،صوب
Posted by Altaf Hussain Shah On Monday 7 th May 2018 Category: Politics . 48963 Views
