
ضلع ایبٹ آباد میں سیاسی تبدیلیاں پی ٹی آئی کی طرح مسلم لیگ ن بھی دو حصوں میں تقسیم ، رپوٹ سہیل ارشد
حلقہ پی کے سینتیس سردار اورنگزیب نلوٹھہ کا گولڈن چانس اور این اے پندرہ مرتضیٰ جاوید عباسی اور سردار مہتاب احمد گروپ آمنے سامنے جبکے پی کے اٹھتیس میں مسلم لیگ کا مظبوط امیدوار نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی سیٹ لے سکتی ہے
Posted by Sohail Arshad Khan On Wednesday 6 th June 2018 Category: Politics . 328422 Views

یونین کونسل لنگرہ و دیگر بانڈہ جات واپڈا کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام بلبلا اٹھے رپورٹ سہیل ارشد
حویلیاں ( )گھر گھر اوجالا میرے گھر اندھیرا جگمگاتی روشنیوں کے درمیان تاریکی میں ڈوبی رہنے والی یو سی لنگرہ رم
Posted by Sohail Arshad Khan On Sunday 27 th May 2018 Category: News . 264365 Views

ہری پور چھپر روڈ شہر کو ملانے والا دریائے دوڑ پر پل گر گیا دو سگے بھائ جان بحق متعدد زخمی
ہریپور تھانہ صدر کی حدود میں شہر کو ملانے والا پل گر گیا پل گرنے سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمیمرنے والے دونو
Posted by Sohail Arshad Khan On Friday 27 th April 2018 Category: News . 51696 Views

حویلیاں کی حدود میں چوروں کارلفٹروں ڈاکوؤں اور منشیات فروشوں کا راج عوام عدم تحفظ کا شکار
حویلیاں لاواث تھانہ گمنام ایس ایچ او حویلیاں نہ کوئی ڈی ایس پی حویلیاں کی حدود میں چوروں کارلفٹروں ڈاکوں اور م�تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود میں چوروں ڈاکوں کارلفٹروں منشیات فروشوں اور سٹریٹ کرائم کرنے والوں کا راج ہے۔ شہری عدم تحفظ کا شکار جبکہ پولیس سوشل میڈیا پر
Posted by Sohail Arshad Khan On Wednesday 25 th April 2018 Category: Crime . 1094370 Views

حویلیاں کی عوام کو ایک بار پھر سیاسی نمائندوں نے بیوٹیفکیشن کے نام پر لالی پاپ دے دیا
حویلیاں کی عوام کو ایک بار پھر سیاسی نمائندوں نے بیوٹیفکیشن کے نام پے لالی پاپ دے دیا مشتاق غنی و سردار اورنگزیب نلوٹھ کے اعلانات ہوائی فائر نکلےتفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل حویلیاں ایک سکول کے پروگرام میں مشتاق غنی صوبائی وزیر نے حویلیاں شہر کی بیوٹیفکیشن کے لیے بیس کروڑ روپ
Posted by Sohail Arshad Khan On Monday 23 rd April 2018 Category: News . 45960 Views

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ہزارہ ڈویژن کے پریزیڈنٹ فخر لنگرہ محمد عثمان خان ہزارہ ڈویژن کے وائس پریزیڈنٹ ملک سلمان خان کو ممبر شپ کا کارڈ دیتے ہوئے
پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ہزارہ ڈویژن کے پریزیڈنٹ فخر لنگرہ محمد عثمان خان ہزارہ ڈویژن کے وائس پریزیڈنٹ ملک سلمان خان کو ممبر شپ کا کارڈ دیتے ہوئے
Posted by Sohail Arshad Khan On Friday 20 th April 2018 Category: News . 48446 Views

حویلیاں سلطان پور کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی نادر خان نائب صدر لنگرہ ینگ فیڈریشن اور تحصیل ممبر حارث خان کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں
حویلیاں سلطان پور کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی نادر خان نائب صدر لنگرہ ینگ فیڈریشن اور تحصیل ممبر حارث خان کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں ساتھ ہی کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو
Posted by Sohail Arshad Khan On Friday 20 th April 2018 Category: Sports . 116380 Views

Posted by Sohail Arshad Khan On Sunday 15 th April 2018 Category: Politics . 25068 Views

Posted by Sohail Arshad Khan On Saturday 14 th April 2018 Category: Photos . 326689 Views

حلقہ بندیوں میں پھر تبدیلی حلقہ پی کے اٹھتیس میں تحریک انصاف کے چار امیدوار ٹکٹ کے لیے آمنے سامنے
حلقہ Pk38تحریک انصاف کے چار امیدوار آمنے سامنے ٹکٹ کی خاطر تمام امیدواروں نے سیاسی اسروسوخ استعمال کرنا شروع کر
Posted by Sohail Arshad Khan On Saturday 14 th April 2018 Category: Politics . 22573 Views

حویلیاں شہر بارش نے بلدیاتی نمائندوں کے پول کھول کے رکھ دیئے تحصیل ناظم سے عوام کا معصومانہ سوال کیا حویلیاں شہر تحصیل حویلیاں کا حصہ نہیں
تفصیلات کے مطابق حویلیاں شہر جو کے این اے انیس اور پی کے سینتالیس کا مرکز ہے مگر بدقسمتی سے مسائل کا حل نا ہونے �
Posted by Sohail Arshad Khan On Thursday 12 th April 2018 Category: News . 53931 Views

حویلیاں پبلک پارک سیاست کی نظر ہو گیا
رپورٹ سہیل ارشد خان
Posted by Sohail Arshad Khan On Wednesday 11 th April 2018 Category: News . 58823 Views