حویلیاں )پریس کلب( حویلیاں کی نواحی بستی مہابتہ گاؤں کا نوجوان لانس نائیک عظمت خان پاک افغان سرحد پر آسمانی بجلی پڑنے سے شہید هوگیا عظمت خان نے 14 سال قبل پاک فوج میں ملکی سر حدوں کی حفاظت کی خاطر شمولیت اختیار کی تهی گزشتہ روز وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر ڈیوٹی سر انجام دے رہیے تهے اچانک آسمانی بجلی پڑنے سے عظمت خان اور انکے ساتهہ 2 اور جوان شہید هو گیے شہید عظمت خاں کا نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں میں ادا کی گئ

حویلیاں کی نواحی بستی مہابتہ گاؤں کا نوجوان لانس نائیک عظمت خان پاک افغان سرحد پر آسمانی بجلی پڑنے سے شہید هوگیا

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)