INGREDIENTS
  • تازہ دودھ ایک لیٹر
  • چینی ایک پیالی
  • (چاول آدھی پیالی (اُبلے ہوئے
  • آم کا گودا ایک کلو
  • ونیلا کسٹرڈ دو کھانے کے چمچ
  • (بادام، پستے حسب ضرورت (باریک کٹے ہوئے

 

How To Cook
  1. ایک دیگچی میں تازہ دودھ، چینی اور چاول ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔

  2. جب چینی حل ہو جائے اور دودھ اور چاول یک جان ہو جائیں تو اس میں آم کا گودا شامل کرکے پانچ منٹ مکس کر لیں۔

  3. آخر میں تھوڑے سے دودھ میں ونیلا کسٹرڈ گھول کر دیگچی میں ڈال دیں۔

  4. جب کھیر گاڑھی ہو جائے تو اسے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں۔

  5. آخر میں بادام اور پستے ڈال کر سرو کریں۔

 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)




Popular searches