Ingredients

  • دہی بھلے کے لئے:
  • ماش کی دال ایک کپ (White lentil 1 cup)
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)
  • بیکنگ سوڈا ایک چٹکی (Baking soda 1 pinch)
  • تیل تلنے کے لئے (Oil for frying)
  • دہی دو کپ (Yogurt 2 cup)
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Fresh coriander 2 tbsp)
  • بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ (Roast cumin 1 tsp)
  • ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا (Ginger 1/2” pcs)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • لال مرچ دو چائے کے چمچ (Red chillies 2 tsp)
  • چینی دو چائے کے چمچ (Sugar 2 tsp)
  • سجاوٹ کے لئے:
  • اِملی کی چٹنی دو کھانے کے چمچ (Tamarind chutney 2)
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Green coriander 2 tbsp)

Cooking Directions

 

  1. دال کو دھو کر رات بھر کے لئے بھگو دیں۔ دال کو چھان کر پیس (grind) لیں اور اس میں نمک اور بیکنگ سوڈا شامل کر دیں۔

  2.  

    کڑاہی میں تیل کو تیز گرم کریں اور بھلوں کو سنہرا (golden brown) ہونے تک تَل (fry) لیں۔

  3.  

    تمام بھلے تَل (fry) جائیں تو نیم گرم پانی میں پانچ سے دس منٹ (5-10) کے لئے بھگو (soak) دیں۔

  4.  

    پھر ہلکے ہاتھ سے پانی نچوڑ کر ڈِش میں رکھ لیں۔

  5.  

    ایک پیالے میں دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  6.  

    اور اس میں نمک، لال مرچ، چینی، باریک کٹا ادرک، بھنا زیرہ پاؤڈر اور ہرا دھنیا بھی مکس (mix) کرلیں۔

  7.  

    ڈش میں رکھے بھلوں پر مصالحے والی دہی اتنی ڈالیں کہ بھلے چھپ جائیں۔

  8.  

    دہی بھلوں کو اِملی کی چٹنی اور ہرا دھنئے سے سجا (decorate) کر پیش کریں۔

     

 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)




Popular searches