ایبٹ آباد( کرائم رپورٹر) چائنہ پلازہ گامی اڈہ اور فوارہ چوک میں آپریشن کیلئے نشانات لگادیئے گئے رضاکارانہ طورپر تجاوزات ختم کرنے کا آج آخری دن کل تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع ہوگا رکاوٹ بننے والوں کیخلاف سخت کاروائی کا اعلان گزشتہ روز گامی اڈہ اور چائنہ پلازہ اور فوارہ چوک میں موجود تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں گزشتہ روز سڑک کی پیمائش کے بعد نشانات بھی لگا دیئے گئے ہیں اور رضاکارانہ طورپر تجاوزات ختم کرنے کی دی گئی ڈیڈ لائن آج پوری ہوگئی جس کے بعد تجاوزات کو مسمار کیا جائے گا ذرائع کے مطابق رکاوٹ بننے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی جبکہ دوسری جانب عوامی حلقہ اور تاجروں کی جانب سے آپریشن کو فوری شروع کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے ۔ -

ایبٹ آباد( کرائم رپورٹر) تجاوزات کیخلاف آپریشن این ایچ اے کے بعد فرنیٹئر ہائی وے اتھارٹی بھی جاگ اٹھی گلیات میں پختہ تجاوزات کو مسمار کرنے کیلئے نشانات لگانے کا کام تیزی سے جاری ہرنو میں موجود غیر قانونی پلازے اور اس کے ساتھ ہی دیگر 244 افراد کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں تجاوزات آپریشن پر عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسی زبردست الفاظ میں سہراہا ہے

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)