ایبٹ آباد( کرائم رپورٹر) بااثر افراد کی مداخلت فرنیٹئر ہاوے اتھارٹی کا آپریشن رک گیا دوبارہ نئے سرے سے میٹنگ کے بعد مقابلہ ہوگا ذرائع کے مطابق مری روڈ پر قائم تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن 8 جنوری سے شروع ہونا تھا پانچ دنوں میں این ایچ اور ضلعی انتظامیہ نے محکمہ مال کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر سروے کیا اور غیر قانونی تجاوزات کو گہرانے کیلئے نشانات لگائے اس دوران 8 جنوری کو آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا اور 244 افراد کو تجاوزات ختم کرنے کیلئے قانونی نوٹس بھی جاری کر دیئے اس دوران ذرائع نے بتایا کہ آپریشن رکوانے کیلئے کسی بااثر تحقیقات متحرک ہوئی اس دوران آپریشن کو آخر کار فی الحال روک دیا گیا ہے اور اب 35 فٹ کے بجائے پرندہ فٹ سے بیس فٹ تک کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جبکہ عوامی حلقوں کی جانب سے آپریشن کو روکنے پر شدید تحفظات کااظہار کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فوری آپریشن کو شروع کیا جائے سے بلا تفریق آپریشن ہونا چاہیے بغیر کسی دباؤ کے ۔ -

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)