تقریب میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی شریک تھے۔ سیاسی جماعتوں کے قائدین نے نئے گورنر کی تقرری کو صوبے میں امن کی بحالی اور مذاکراتی عمل کے لئے خوش آئند قرار دی - مہتاب عباسی صوبے کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ -

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)