Atif Qayum: KPK Golf Tournament ends in Abbottabad, Core Commander Peshawar distributed prizes.
 
  کے پی کے گالف چیمیئن شپ۔ایبت آباد میں اختتام پزیر ہو گیگالف چیمیئن شپ میں ملک بھر سے 200سے زائد گالفر زنے شرکت کی ۔ کورکمانڈر پشاورلیفٹنٹ جنرل خالد ربانی نے 24 ویں کے پی کے گالف چیمیئن شپ جیتنے والے گالفرغضنفر محمود کو ٹرافی دی۔گالف چیمیئن شپ میں بوائزانڈر13میں ماسٹر فیضان نے پہلی‘ماسٹرحمزہ شکیل نے دوسری جبکہ ماسٹر عمر اشرف نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔بوائز انڈر18کیٹگری میں ماسٹر ارباب نادر نے پہلی ماسٹر طالح شفقت نے دوسری جبکہ ماسٹر احسان شکیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔خواتین میں مسز امی کن نے پہلی اور مسز طاہرہ نذیر نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔70 سال سے زائد کیٹگری میں کرنل(ر)سید مشتاق نے پہلی اوراعظم علی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 55سال سے زائد کیٹگری میں کرنل شاہد امتیاز نے پہلی‘میجر غلام مصطفی نے دوسری جبکہ اظہر الحبیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ایچ سی پی 10تا 16کیٹگری میں ارسلان خان نے پہلی‘بریگیڈیئر نذیر نے دوسری جبکہ ڈی آئی جی مبارک زیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔اس موقع پر پروفیشنل گالفرز میں نقدانعامات بھی تقیسم کئے گئے

 

 

 

Search Keywords: atif qayum, KPK Golf Tournament ends in Abbottabad, Core Commander Peshawar distributed prizes, KPK Golf Tournament in Abbottabad, Core Commander Peshawar, prizes

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)