ضلع ایبٹ آباد کی مشہور قدیمی درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں کے شعبہ تعلیم الکتاب والسنہ(درس مظامی) متصل جامع مسجد عثمان بن عفان ٹیوب ویل روڈ سلطانپور ،کے پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر ۱2مئی کو تقریب تکمیل جامع ترمذی کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔تقریب کی صدارت مہتمم مدرسہ ہذا ،مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا محمد سلیمان فرمائیں گے جبکہ درس حدیث شیخ الحدیث مولانا محمد یونس بٹ شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ ارشاد فرمائیں گے ان شاء اللہ

شعبہ اطلاعات ونشریات

مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ

www.fb.com/jamia.havelian 

0992-811136

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)