حویلیاں)پریس کلب(خاکسار تحریک کی احتجاج کی کال پر ممبر صوبائ اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹهہ نے آج اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی 7مارچ سے قبل حویلیاں ہسپتال میں Dکیٹگری عملہ اورسہولیات فراہم کی جاہیں بصورت دیگر میں عوامی احتجاج کی حمایت کروں گا وزارت صحت اوروزیراعلئ عوامی مطالبہ کے پیش نظر حویلیاں ہسپتال میں فوری طور پر Dکیٹگری ڈاکٹرز اور سٹاف تعینات کیا جاے ورنہ7مارچ کی شٹر ڈاون کی ہڑتال کی تمام تر زمہ داری صوبائ حکومت پر هوگئ.

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)