کمپیوٹر کے سامنے کھانا کھانے والی خاتون ماہانہ 10 لاکھ کما لیتی ہے
Posted by Havelian.Net | Page Views: 70608جنوبی کوریا کی ایک خاتون کیمرے کے سامنے کھانا کھانے سے ایک مہینے میں $9000 کما لیتی ہے۔
جنوبی کوریا کی ایک خاتون کیمرے کے سامنے کھانا کھانے سے ایک مہینے میں $9000 یعنی دس لاکھ روپے کما لیتی ہے!۔
اس کا نام ’ پارک سیو یون ‘ ہے لیکن پیشہ ورانہ طور پر ’ ڈیوا‘ کے نام سے جانی جاتی ہے۔کھانا کھاتے ہوئے خود کو آن لائن دکھانے پر ہر مہینے ۹ ہزار ڈالر کمارہی ہے
ڈیوا جنوبی کوریا کے سیول کے علاقے میں اپنے گھر میں کیمرے کے سامنے بیٹھ کر روزانہ تین سے چار گھنٹے کھانا کھاتے ہوئے خود کو آن لائن دکھاتی ہے، وہ کہتی ہے کہ وہ لوگ جو ڈائٹ پر ہوں یا رات میں کم کھانا کھاتے ہوں مجھے آن لائن کھانا کھاتے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس نے اپنی دن کی نوکری بھی چھوڑ دی ہے کیونکہ وہ سوچتی ہے کہ کیمرے کے آگے بیٹھ کر کھانا نوکری کرنے سے زیادہ منافع بخش ہے۔
جنوبی کوریا میں ڈیوا کی طرح اور بھی ہزاروں چینلز ریسٹورنٹس کے تعاون سے کام کر رہے ہیں ۔اس کا مقصد ان لوگوں کا ساتھ دینا ہے جو اکیلے کھانا کھانا پسند نہیں کرتے۔ یہ بدلے میں انہیں تحائف بھیجتے ہیں جو بعد میں پیسوں کے ساتھ تبدیل کر لیے جاتے ہیں۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
ہزارہ کے بزرگ سیاسی راہ نماء بابا حیدر زمان