قاہد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدر زمان یونین آف جرنلسٹس حویلیاں کے عہدیداروں سے گفتگو کر رہے ہیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صوبہ ہزارہ میری زات کا نہیں بلکہ ایک کروڑ پاکستانیوں کی غیرت اور شناخت کا مسئلہ ہے بابا حیدر زمان نے کہا کہ اقتدار کے لئے صوبہ ہزارہ کی تحریک کو چھوڑنے والے قوم کے غدار ہیں اور قوم ان کی غداری کا حساب لے گی انہوں نےکہا کہ حق کے لئے لڑنا میرے خون میں شامل ہے اور آخری سانس تک قومی شناخت کے حق کے لئے کھڑا رہوں گا.......۔

رپورٹ قادر بخش

 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)