hangoo, itizaz ahsan, bomb blast
ہنگو میں 17 سالہ طالب علم اعتزازاحسن نے خودکش بمبار کو روک کر سکول اور کئی طالبکی زندگی بچالی علموں کی زندگی بچالی

ہنگو میں 17 سالہ طالب علم اعتزازاحسن نے خودکش بمبار کو روک کر سکول اور کئی طالب علموں کی زندگی بچالی ، اعتزاز احسن نے خودکش بمبار کو سکول کے اندر جانے سے روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑادیا جس سے خودکش حملہ آور ہلاک اور اعتزاز احسن شہید ہوگیا۔

Posted by Havelian.Net On Thursday 9 th January 2014 Category: News . 11200 Views