abbottabad, roads, muree highway
ایبٹ آباد فرنٹیئر ہائی وے نے مری روڈ پر گھٹنے ٹیک دیئے ، آپریشن رک گیا

ایبٹ آباد( کرائم رپورٹر) بااثر افراد کی مداخلت فرنیٹئر ہاوے اتھارٹی کا آپریشن رک گیا دوبارہ نئے سرے سے میٹنگ کے بعد مقابلہ ہوگا ذرائع کے مطابق مری روڈ پر قائم تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن 8 جنوری سے شروع ہونا تھا پانچ دنوں میں این ایچ اور ضلعی انتظامیہ نے محکمہ مال کے

Posted by Havelian.Net On Wednesday 8 th January 2014 Category: News . 15635 Views