پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن مانسہرہ کی نو منتخب کیبنٹ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ، ڈویژنل صدر زین عباسی
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسڑک مانسہرہ کی تنظیم کا اعلان ڈویزنل صدر زین عباسی اور جنر ل سیکرٹری فہد شاگئ نے مانسہرہ کی ڈسڑک تنظیم اور پی ایس ایف مانسہرہ کی مشاورت سے اعلان کر دیا۔ڈویزنل صدر زین عباسی اور جنرل سیکر ٹری فہد شاگئ نے نو منتخب قیادت کو مبارک باد دی۔
Posted by Fawad Ali jadoon On Sunday 6 th May 2018 Category: Politics . 32373 Views
