abbottabad, haripur, jobs, sardar adrees
کرپشن کہانی کا اختتام،سردار ادریس کو گھر بھیجنے کا پروانہ تیار

سردار ادریس کرپشن کہانی آخری مراحل میں داخل ، کرپشن میں ملوث ہونے پر گھر بھیجنے کا امکان روشن ،وزیر اعلیٰ کی جانب سے الزامات ثابت ہونے پر قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی کی یقین دہانی کرا دی گئی ،سابق صوبائی وزیر سردار ادریس کے خلاف کرپشن اور اپنوں کو نوازنے کے الزامات خبروں ک?

Posted by Havelian.Net On Monday 3 rd February 2014 Category: Politics . 9771 Views