ٹی ایم اے ایبٹ آباد مالی بے قاعدگیاں انٹی کرپشن نے ریکارڈ قبضہ میں لے لیا
ایبٹ آباد(ایچ سی پی نیوز) ٹی ایم اے ایبٹ آباد میں سابقہ دور میں کرپشن انٹی کرپشن نے ریکارڈ قبضہ میں لے لیا درستگی میں ورکشاپ جانیوالی گاڑی ایک سال بعد بھی واپس نہ آئی سابق ٹی ایم او اور ٹھیکیدار کے گرد گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے کی گاڑیوں کی مرمت اور ریپئرنگ ٹائروں کی خ?
Posted by Havelian.Net On Friday 24 th January 2014 Category: News . 13082 Views
