ijlal hussain, hazara news, kpk news, water issue
پانی کی بندش ۔ سلطانپور کینٹ بورڈ حویلیاں کے رہائشی پانی سے مسلسل ساتویں دن بھی محروم

سلطانپور کینٹ بورڈ حویلیاں کے رہائشی پانی سے مسلسل ساتویں دن بھی محروم . خراب واٹر موٹر ساتویں دن بھی بحال نہ ہو سکی. متعلقہ افسران کو نوٹس لینا چاہیے

Posted by Ijlal Hussain On Tuesday 1 st May 2018 Category: News . 39905 Views