jhangra,union counsil jhangra,
یونین کونسل جھنگڑہ کے الیکشن کے سلسلے میں ملک عارف کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ

یونین کونسل جھنگڑہ کے الیکشن کے سلسلے میں ملک عارف کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ منقعد ہوئی۔جس میں معززین علاقہ حاجی اورنگزیب (کشکہ)،حاجی حکم داد (سلطانپورڈھانگر)،حاجی الّلہ داد (سلطانپور)،لیاقت جدون کونسلر پی۔او۔ایف نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اور علاقہ کی عوام سے پرزور اپیل

Posted by Havelian.Net On Wednesday 20 th May 2015 Category: Politics . 8019 Views