پاکستان پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری فواد علی جدون۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ڈویزنل صدر زین عباسی فہد شاگئ سردار عثمان سردار احسن قاضی عاصم نے مشترکہ بیان میں کہا کہ عمران خان کی تربیت نواز اور الطاف کے سکول میں ہوئ ہے۔ہمشہ بدتمیزی اور الفاظ کا چناو غلط طریقہ سے کرنے کی وجہ نواز شہباز اور الطاف کے ہمنوا سکول تربیت کا نتیجہ ہے۔جس کی وجہ سے کراچی واقع پیش آیا۔ہم اس واقع آیا۔عمران کے گلوبٹوں کا پی پی پی کیمپ پہ حملے اور گاڑیوں کو جلانے اور پولیس پر حملے کی پرزود مذمت کرتے ہیں۔کراچی میں نئے الطاف حسین کے عمران کی صورت جنم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاے گا۔ ہم اپنے زخمی جیالوں کی عمران کے گلوبٹوں کے حملے کی وجہ سے زخمی ہوجانے پر جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)