
Hassan Zubair
Member
Post(s) Published: 1
Recent Activity: Published a post on 2018-05-21 at 05:13:26

پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن ٹکٹوں کی تقسیم میں یوتھ کو نمائیندگی دی جائے ،سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل حویلیاں حسن زبیر خان
پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن میں ٹکٹوں کی تقسیم میں یوتھ کو بھی نومائیندگی دے جیسے یوتھ ونگ سےکرسیاں جلسوں میں کرسیاں اور نعرے لگواے جاتے ہیں اور باقی کام کرواے جاتے ہیں ویسے پارٹی کے اہم فیصلوں میں بھی یوتھ کو نومائیندگی دینی چا ہیے۔
Posted by Hassan Zubair On Thursday 24 th May 2018 Category: Politics . 78834 Views