پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن ٹکٹوں کی تقسیم میں یوتھ کو نمائیندگی دی جائے ،سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل حویلیاں حسن زبیر خان
Posted by Hassan Zubair | Page Views: 82587پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن میں ٹکٹوں کی تقسیم میں یوتھ کو بھی نومائیندگی دے جیسے یوتھ ونگ سےکرسیاں جلسوں میں کرسیاں اور نعرے لگواے جاتے ہیں اور باقی کام کرواے جاتے ہیں ویسے پارٹی کے اہم فیصلوں میں بھی یوتھ کو نومائیندگی دینی چا ہیے۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد