Waqas Boxer

Member

Post(s) Published: 2

Recent Activity: Published a post on 2018-04-22 at 07:58:52

crime, waqas boxer, hazara news, kpk news, advertisment
ایبٹ آباد وومن اینڈ چلڈرن ہاسپٹل کے گیٹ سے نومولود بچے کی نعش برآمد

ایبٹ آباد وومن اینڈ چلڈرن ہاسپٹل کے گیٹ سے نومولود بچے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ کینٹ پولیس ایبٹ آباد نے نومولود بچے کی نعش کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔ مزید انکشاف کی توقع ۔ رپورٹ وقاص باکسر

Posted by Waqas Boxer On Sunday 22 nd April 2018 Category: Crime . 205312 Views

waqas boxer, hazara news, kpk news, fire in abbottabad
مری روڈ جھگیاں کے قریب موبائل ٹاور کو آگ لگ گئی ، لاکھوں روپے کا سامان تباہ

ایبٹ آباد، تھانہ کینٹ کی حدود مری روڈ جھگیاں کے قریب موبائل ٹاور کو آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دوکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ سے لاکھوں روپے کا سامان تباہ ہو گیا۔ رہورٹ وقاص باکسر ایبٹ آباد

Posted by Waqas Boxer On Tuesday 10 th April 2018 Category: News . 66726 Views