مری روڈ جھگیاں کے قریب موبائل ٹاور کو آگ لگ گئی ، لاکھوں روپے کا سامان تباہ
Posted by Waqas Boxer | Page Views: 66179ایبٹ آباد، تھانہ کینٹ کی حدود مری روڈ جھگیاں کے قریب موبائل ٹاور کو آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی مکانوں اور دوکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ کئی مکان اور دوکانیں جل کر تباہ ہو گئیں۔ آگ سے لاکھوں روپے کا سامان بھی تباہ ہو گیا۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ ریسکیو ٹیم اور فائر برگیڈ عملے نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ رپورٹ وقاص باکسر ایبٹ آباد
مری روڈ جھگیاں کے قریب موبائل ٹاور کو آگ لگ گئی ، لاکھوں روپے کا سامان تباہ
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے