havelian, PMLN
حویلیاں تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والے قاسم علی لنگرہ، عنا یت الرحمان لنڈیا میں انتخابی میٹنگ

حویلیاں تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والے قاسم علی لنگرہ، عنا یت الرحمان لنڈیاں،پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار یونین کونسل لنگرہ براۓ ضلع کونسل محسن حان کی حمایت میں گاؤں بانڈہ صاحب ،لنڈیامیں انتخابی میٹنگ کر رہے ہیں

Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 26 th May 2015 Category: Politics . 7952 Views