جھنگڑہ۔ مشہور سیاسی شخصیت ملک عارف کا یونین کونسل جھنگڑہ کےدفترکے لۓفری جگہ فراہم کرنے کا اعلان۔
ملک عارف نے یہ اعلان امیدوارضلع کونسل ملک اختر خالق اعوان اور امیدوارتحصیل کونسل حاجی احمد نواز خان جدون کی الیکشن میٹنگ میں کیا۔ یونین کونسل جھنگڑہ کا دفتر عر صہ دراز سے کراۓ کی عمارت میں ہے علاقہ کی نامور سیاسی شخصیا ت نے میٹنگ میں شر کت کی۔جن میں معززین علاقہ حاجی اورنگزیب
Posted by Havelian.Net On Thursday 21 st May 2015 Category: Politics . 14645 Views
