جھنگڑہ۔ مشہور سیاسی شخصیت ملک عارف کا یونین کونسل جھنگڑہ کےدفترکے لۓفری جگہ فراہم کرنے کا اعلان۔
ملک عارف نے یہ اعلان امیدوارضلع کونسل ملک اختر خالق اعوان اور امیدوارتحصیل کونسل حاجی احمد نواز خان جدون کی الیکشن میٹنگ میں کیا۔ یونین کونسل جھنگڑہ کا دفتر عر صہ دراز سے کراۓ کی عمارت میں ہے علاقہ کی نامور سیاسی شخصیا ت نے میٹنگ میں شر کت کی۔جن میں معززین علاقہ حاجی اورنگزیب
Posted by Havelian.Net On Thursday 21 st May 2015 Category: Politics . 14643 Views
حویلیاں۔ اخوت پینل کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح پر خاکسار رہنما نثار احمد ،حاجی شفیق، زرشادحیدر اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
حویلیاں۔ اخوت پینل کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح پر خاکسار رہنما نثار احمد ،حاجی شفیق، زرشادحیدر اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
Posted by Havelian.Net On Thursday 21 st May 2015 Category: Politics . 8429 Views