havelian.net, hazara news, kpk news, food safety authority abbottabad
فوڈ سیفٹی اتھارٹی ایبٹ آباد کے ساتھ ساتھ حویلیاں شہر اور ملحقہ علاقوں کا دورہ بھی کرے ، عوامی حلقے

عوام فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ایبٹ آباد کی کاروائیوں سے خاصی مطمعن نظر آتی ہے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی سے اپیل ہے کہ وہ حویلیاں شہر اور ملحقہ بانڈہ جات میں خالص اور معیاری اشیاء خوردونوش کی خرید و فروخت کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرے

Posted by Abid Karim On Monday 7 th May 2018 Category: News . 66612 Views