فوڈ سیفٹی اتھارٹی ایبٹ آباد کے ساتھ ساتھ حویلیاں شہر اور ملحقہ علاقوں کا دورہ بھی کرے ، عوامی حلقے
Posted by Abid Karim | Page Views: 57669فوڈ سیفٹی اتھارٹی ایبٹ آباد کے ساتھ ساتھ حویلیاں شہر اور ملحقہ علاقوں کا دورہ بھی کرے ، اور ملاوٹ کرنے والوں اور معیاد ختم ہونے کے باوجود بکنے والی چیزوں پر دکانداروں کے خلاف کاروائی کریں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ خالص اور معیاری اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں۔ عوام فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ایبٹ آباد کی کاروائیوں سے خاصی مطمعن نظر آتی ہے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی سے اپیل ہے کہ وہ حویلیاں شہر اور ملحقہ بانڈہ جات میں خالص اور معیاری اشیاء خوردونوش کی خرید و فروخت کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے