zakat issue, local zakat committee, havelian news
لوکل زکوۃ کمیٹی حویلیاں اربن سیاست کی نظر حقداروں کو حق دینے کی بجائے اپنے من پسند افراد کو نوازا جا رہا ہے

ممبران زکوۃ کمیٹی کی بجائے سیاسیوں سے مشاورت کر کے نام ڈالے گئے ہیں زکوۃ کمیٹی ممبر برائے نام اگرضلعی زکوۃ کمیٹی نے ایسا ہی کرنا تھا تو ضلعی انتظامیہ یہ کام بھی ناظمین اور کونسلرز کے حوالے کر دیتے

Posted by Havelian.Net On Thursday 24 th May 2018 Category: News . 264854 Views