لوکل زکوۃ کمیٹی حویلیاں اربن سیاست کی نظر حقداروں کو حق دینے کی بجائے اپنے من پسند افراد کو نوازا جا رہا ہے
Posted by Havelian.Net | Page Views: 253979لوکل زکوۃ کمیٹی حویلیاں اربن سیاست کی نظر حقداروں کو حق دینے کی بجائے اپنے من پسند افراد کو نوازا جا رہا ہے ممبران زکوۃ کمیٹی کی بجائے سیاسیوں سے مشاورت کر کے نام ڈالے گئے ہیں زکوۃ کمیٹی ممبر برائے نام اگرضلعی زکوۃ کمیٹی نے ایسا ہی کرنا تھا تو ضلعی انتظامیہ یہ کام بھی ناظمین اور کونسلرز کے حوالے کر دیتے کیونکہ سیاسی پتلے اپنا قد کاٹھ بڑہانے کے لیے زکوۃ کمیٹی کے ذریعے اپنوں کو نوازنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور نہ ہی ممبران سے کسی قسم کی مشاورت کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی اپنے ایریا سے حقداروں کی لسٹ لی گئی ہے اور کونسلرز کی مشاورت کے ساتھ حتمی لسٹ بنا کر ضلعی دفتر کو بنا کر بھیج دی گئی ہے جو کہ حقداروں کو حق دینے کی بجائے انکے ساتھ ایک مذاق ہے اور ضلعی انتظامیہ تحقیق کر کے حقداروں کو حق ادا کرے عوام کے مطابق لوکل زکوۃ کمیٹی کو سیاست سے پاک کیا جائے جو ہر کام میں اپنی سیا ست چمکانے کے لیے دوڑے چلے آتے ہیں
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے