ملک عاطف جاوید اعوان تحریکِ لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار براۓ پی کے37
ملک عاطف جاوید کہ کہنا ہے کوئی یہ مت سوچے عوام کو جھوٹھے دعوے اور لالچ سے بیوقوف بنا لیا جاۓ گا ۔ اس مرتبہ اعوان برادری حق کہ ساتھ دے گی اور مفاد پرستوں کہ صفایا ہو جاۓ گا
Posted by Lower Gliyaat On Monday 23 rd April 2018 Category: Politics . 29996 Views
